ڈرون حملے،پاکستان کا امریکہ کو آخری انتباہ،پا ک فوج ملا منصور کی ہلاکت کی اصل کہانی سامنے لے آئی
راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کیلئے ڈرون حملے ناقابل برداشت ہیں ۔ پہلی دفعہ سیٹلڈایریا میں ڈرون حملہ ہوا جس کی سخت مذمت کی گئی اور پاکستان نے باقاعدہ طور پر اور کھلے لفظوں میں امریکہ کو پیغام دیا کہ ڈرون حملے ناقابل برداشت ہیں اور اس سے دونوں ملکوں کے تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں۔ ڈرون… Continue 23reading ڈرون حملے،پاکستان کا امریکہ کو آخری انتباہ،پا ک فوج ملا منصور کی ہلاکت کی اصل کہانی سامنے لے آئی