پاک افغان سرحدی معاملہ، وزیراعظم نے دو اہم شخصیات کو لندن طلب کر لیا
لندن/اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی اور پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو لندن طلب کر لیا۔ طارق فاطمی وزیر اعظم کو خارجہ امور اور پاکستان افغان سرحدی معاملے پر بریفنگ دیں گے ۔واضح رہے کہ گزشتہ کچھ روز سے پاک افغان معاملہ شدید… Continue 23reading پاک افغان سرحدی معاملہ، وزیراعظم نے دو اہم شخصیات کو لندن طلب کر لیا