کراچی کے میئر پر ’بھائی ‘کا نام لینے پر پابندی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)میں ایم کیو ایم کا میئر نہیں کراچی کا میئر ہوں۔ ان خیالات کااظہار کراچی کے میئر وسیم اختر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کا میئر ہونے کے ناطے سب سے مل کر اور کراچی کیلئے کام کریں گے ۔ اس نیوز کانفرنس کے دوران… Continue 23reading کراچی کے میئر پر ’بھائی ‘کا نام لینے پر پابندی