اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

اہم صوبے میں صورتحال سنگین،پاک فوج میدان میں آگئی

datetime 20  جنوری‬‮  2017

اہم صوبے میں صورتحال سنگین،پاک فوج میدان میں آگئی

راولپنڈی(آئی این پی)پاک فوج کا برفباری سے شدید متاثرہ قلات ڈویژن میں بھرپور آپریشن جاری ، چارٹن خوراک،خیمے اور کمبل متاثرہ علاقوں میں تقسیم کر دیئے ۔جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سے برفباری سے متاثرہ قلات ڈویژن میں آپریشن جاری ہے۔ پاک… Continue 23reading اہم صوبے میں صورتحال سنگین،پاک فوج میدان میں آگئی

’’وزیر اعظم نے استثنیٰ نہیںمانگا:سپریم کورٹ ‘‘ فلیٹس کی ملکیت کونواز شریف نے نہیں بلکہ کس نے تسلیم کیا؟

datetime 20  جنوری‬‮  2017

’’وزیر اعظم نے استثنیٰ نہیںمانگا:سپریم کورٹ ‘‘ فلیٹس کی ملکیت کونواز شریف نے نہیں بلکہ کس نے تسلیم کیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ استثنیٰ نہیں آرٹیکل66کے تحت استحقاق مانگاگیا، آرٹیکل248کے تحت استثنیٰ،66کے تحت استحقاق الگ چیزیں ہیں،جسٹس اعجاز افضل خان نے کہا کہ استثنیٰ اور استحقاق میں فرق ہے جبکہ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف… Continue 23reading ’’وزیر اعظم نے استثنیٰ نہیںمانگا:سپریم کورٹ ‘‘ فلیٹس کی ملکیت کونواز شریف نے نہیں بلکہ کس نے تسلیم کیا؟

کراچی آپریشن پہلے کی طرح جاری رہے گا اور ۔۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 20  جنوری‬‮  2017

کراچی آپریشن پہلے کی طرح جاری رہے گا اور ۔۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن جاری رہے گا اور اس حوالے سے حکمت علمی یا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کے دورے… Continue 23reading کراچی آپریشن پہلے کی طرح جاری رہے گا اور ۔۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بڑا اعلان کر دیا

بھارت نے کئی روزخاموشی کے ساتھ رہنے کے بعد دوبارہ بزدلانہ حرکت کرڈالی

datetime 19  جنوری‬‮  2017

بھارت نے کئی روزخاموشی کے ساتھ رہنے کے بعد دوبارہ بزدلانہ حرکت کرڈالی

راولپنڈی (این این آئی)بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر چوبیس گھنٹوں کے دور ان پانچ بار سیز فائر کی خلا ف ورزی کی جس کا موثر جواب دیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی جاری ہے گزشتہ چوبیس… Continue 23reading بھارت نے کئی روزخاموشی کے ساتھ رہنے کے بعد دوبارہ بزدلانہ حرکت کرڈالی

کراچی میں دہشت گردوں کو سر اٹھانے کا موقع نہیں دیں گے، آرمی چیف

datetime 19  جنوری‬‮  2017

کراچی میں دہشت گردوں کو سر اٹھانے کا موقع نہیں دیں گے، آرمی چیف

کراچی/راولپنڈی(آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے شہر قائد میں قیام امن کے لئے کام کرتے رہیں گے اورشہر سے دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا،قیادت کی تبدیلی سے پالیسی میں کوئی فرق نہیں آئے گا ،سی پیک میں کراچی کی… Continue 23reading کراچی میں دہشت گردوں کو سر اٹھانے کا موقع نہیں دیں گے، آرمی چیف

’’کیا ہم صرف تذلیل کیلئے ہی ہیں ؟ ‘‘

datetime 19  جنوری‬‮  2017

’’کیا ہم صرف تذلیل کیلئے ہی ہیں ؟ ‘‘

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ میں سانحہ کوئٹہ ازخودنوٹس کی سماعت میں آئی جی بلوچستان کمرہ عدالت میں جذباتی ہوکر آبدیدہ ہو گئے ۔آئی جی بلوچستان نے کہا کہ ہمیں کمیشن میں سنا نہیں گیا،آٹھ گھنٹے تک کٹہرے میں کھڑا کیا گیا،ہمیں کہا گیا کہ تم پرخداکی لعنت ہو۔جمعرات کو سپریم کورٹ میں سانحہ کوئٹہ… Continue 23reading ’’کیا ہم صرف تذلیل کیلئے ہی ہیں ؟ ‘‘

’’ہمارے خلاف فیصلہ آیا تو ہم سڑکوں پر نکل آئیں گے‘‘ سپریم کورٹ کو یہ دھمکی کس نے دی؟

datetime 19  جنوری‬‮  2017

’’ہمارے خلاف فیصلہ آیا تو ہم سڑکوں پر نکل آئیں گے‘‘ سپریم کورٹ کو یہ دھمکی کس نے دی؟

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف ڈاکو اور کرپٹ شخص ہے ، ایک فیکٹری سے کرپشن کرکے 30فیکٹریاں بنا ڈالیں ، موٹو گینگ ملکی پیسے کی کرپشن نہیں چھپا سکتا ہے ، حکومتی وکیل نے منی ٹریل پر کوئی ثبوت نہیں دیا اور پارلیمنٹری استحقاق کے پیچھے چھپنے… Continue 23reading ’’ہمارے خلاف فیصلہ آیا تو ہم سڑکوں پر نکل آئیں گے‘‘ سپریم کورٹ کو یہ دھمکی کس نے دی؟

’’آف شور کمپنیاں غیر قانونی نہیں‘‘ سپریم کورٹ سے بڑی خبر آ گئی

datetime 19  جنوری‬‮  2017

’’آف شور کمپنیاں غیر قانونی نہیں‘‘ سپریم کورٹ سے بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آف شور کمپنیاں بنانا غیر قانونی نہیں،ٹیکس اور اثاثے چھپانا غیر قانونی ہے۔عدالت مفروضوں پر فیصلہ نہیں دے گی بلکہ حقائق کو دیکھے گی ،یہ کیس پوری قوم سے متعلقہ ہے کیونکہ فریق وزیر اعظم ہیں ، ہمیں 20 کروڑ عوام کے بنیادی حقوق… Continue 23reading ’’آف شور کمپنیاں غیر قانونی نہیں‘‘ سپریم کورٹ سے بڑی خبر آ گئی

ریحام خان کے گھر صف ماتم بچھ گئی ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

datetime 19  جنوری‬‮  2017

ریحام خان کے گھر صف ماتم بچھ گئی ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ ساس انتقال کرگئیں ۔ مسز ڈاکٹر نیئر کی نمازجنازہ دوپہر ایک بجے مانسہرہ میں اداکی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق ریحام کی والدہ سعیدہ نیئر قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں ، وفات کی خبر کے ساتھ ان کے عزیز ورشتہ دار… Continue 23reading ریحام خان کے گھر صف ماتم بچھ گئی ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر