مردان یونیورسٹی قتل ،مشعال خان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری
مردان(آئی این پی)مشال خان کی موت کیسے واقع ہوئی ؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف، مردان پولیس کو مقتول مشال خان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہوگئی، رپورٹ کے مطابق مشال خان کی موت دو گولیاں لگنے سے واقع ہوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق مردان پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول اسٹوڈنٹ مشال خان… Continue 23reading مردان یونیورسٹی قتل ،مشعال خان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری