ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

کلبھوشن کی سزائے موت کے اعلان پر بھارتی کھیل شروع ‘‘ پاکستان سے 3مزید ’را‘ کے ایجنٹس گرفتار ۔۔

datetime 15  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)راولاکوٹ آزادکشمیر سے را کے تین ایجنٹس محمد خلیل،محمدامتیاز اور راشد گرفتار،سنسنی خیز انکشافات،تفصیلا ت کے مطابق راولاکوٹ آزادکشمیر سے تین راء کے ایجنٹس کو گر فتار کرلیا گیا،ڈی آئی جی پونچھ سجاد حسین کے مطابق ان تینوں کے مطابق تینوں ملزمان کا رابطہ بھارتی فوج کے میجر سلطان اور میجر رنجیت سنگھ سے تھا،

یہ تینوں چودہ بار سیز فائر لائن کراس کرکے بھارت جاچکے ہیں،27 ستمبر 2016ء عباس پور تھانے کے قریب عمارت پر حملے میں بھی ملوث تھے،ملزمان کا انڈین فوج سے 5لاکھ میں طے تھا کہ بم دھماکے کرکے شہریوں کو مار ویڈیوز دیں گے تو انھیں رقم ملے گی ،کچھ رقم انھوں نے وصول کرلی،ملزمان سے انڈین شراب ،فوجی جیکٹ اور سم کارڈز بھی برآمد کرلیے گئے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی،ابتدائی تفتیش کے مطابق ان ملزمان کے خوفناک منصوبہ جات تھے ،مزید بھی سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…