جنرل باجوہ نے نوٹیفیکیشن مسترد کرنے کا ٹویٹ کروایا،وہ کسی کی بات سننے کو کیوں تیار نہ تھے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی صابر شاکر نے کہا ہے کہ جب آرمی چیف کو بتایا گیا کہ یہ چیز آ گئی ہے تو آرمی چیف نے کہا کہ ڈان لیکس پر نوٹی فیکیشن کو ریجیکٹ کر دو۔ تقریباََ 2 گھنٹے اس پربحث مباحثہ ہوتا رہا کہ کہ… Continue 23reading جنرل باجوہ نے نوٹیفیکیشن مسترد کرنے کا ٹویٹ کروایا،وہ کسی کی بات سننے کو کیوں تیار نہ تھے؟