ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت نے کلثوم نواز کو کامیابی کیلئے نت نئے طریقے ایجاد کرلئے

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

پنجاب حکومت نے کلثوم نواز کو کامیابی کیلئے نت نئے طریقے ایجاد کرلئے

لاہور (آن لائن) صوبائی حکومت نے این اے120 میں کلثوم نواز کی کامیابی کیلئے نت نئے طریقے ایجاد کر لئے ۔ حلقہ کی برادریوں ،اہم تاجرشخصیات ،امام مساجداور خطیبوں کو ایوان وزیراعلیٰ مدعو کر کے ووٹ دینے کا حلف لے لیا۔تفصیلا ت کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے وزراء اور ارکان اسمبلی کے مسلم… Continue 23reading پنجاب حکومت نے کلثوم نواز کو کامیابی کیلئے نت نئے طریقے ایجاد کرلئے

تحریک انصاف چھوڑی ہے نہ چھوڑوں گی،عمران نیازی کی منافقت کی سیاست اب نہیں چلے گی، عائشہ گلالئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

تحریک انصاف چھوڑی ہے نہ چھوڑوں گی،عمران نیازی کی منافقت کی سیاست اب نہیں چلے گی، عائشہ گلالئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ میں نے تحریک انصاف چھوڑی ہے نہ چھوڑوں گی یہ میری پارٹی ہے ،پارٹی کو بنانے میں ہماری محنت خون اور پسینہ شامل ہے کسی عمران نیازی کو حق نہیں پہنچتا کہ وہ کسی کارکن کو نکال دے ،الیکشن کمیشن… Continue 23reading تحریک انصاف چھوڑی ہے نہ چھوڑوں گی،عمران نیازی کی منافقت کی سیاست اب نہیں چلے گی، عائشہ گلالئی

نواز شریف لندن سے کل واپس پہنچیں گے

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

نواز شریف لندن سے کل واپس پہنچیں گے

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کل لندن سے وطن واپس پہنچیں گے۔ نواز شریف اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی تیمار داری کیلئے عید الاضحی سے قبل لندن روانہ ہوئے تھے ۔بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کل جمعہ کے روز وطن واپس پہنچ جائیں گےاور 10ستمبر کو ایبٹ آباد میں… Continue 23reading نواز شریف لندن سے کل واپس پہنچیں گے

اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی میں 3ماہ کی توسیع

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی میں 3ماہ کی توسیع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی میں 3ماہ کی توسیع کردی ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق وزارت داخلہ نے 350فوجی جوانوں کی تعیناتی میں توسیع کیمنظوری دی ہے ۔اسلام آباد میں پاک فوج کے جوانوں کو آرٹیکل 245کے تحت انسداد دہشت گردی کے اختیارات ہیں اور… Continue 23reading اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی میں 3ماہ کی توسیع

امریکہ نے پاکستان کو دہشت گردی کیخلاف جنگ کیلئے33.4 ارب ڈالر ا مداددی

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

امریکہ نے پاکستان کو دہشت گردی کیخلاف جنگ کیلئے33.4 ارب ڈالر ا مداددی

اسلام آباد ( آن لائن) امریکہ گزشتہ 15 سال کے دوران پاکستان کو دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑنے کے صلے میں 33 اعشاریہ 4 ارب ڈالر کی ا مداد دے چکا ہے ، یہ ان اخراجات کا صرف 44 فیصد حصہ ہے جو پاکستان اس جنگ میں جھونک چکا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ… Continue 23reading امریکہ نے پاکستان کو دہشت گردی کیخلاف جنگ کیلئے33.4 ارب ڈالر ا مداددی

ایبٹ آباد میں20روپے کے تنازع پر ایک شخص قتل

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

ایبٹ آباد میں20روپے کے تنازع پر ایک شخص قتل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 20ایبٹ آباد میں20روپے کے تنازع پر ایک شخص قتل۔نجی ٹی وی کے مطابق ایبٹ آباد کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے باہر پارکنگ فیس پر تنازعہ ہو گیا۔20روپے کی معمولی پارکنگ فیس پر تنازعہ اتنا بڑھا کہ پارکنگ کے ٹھیکے دار نے فائرنگ شروع کر دی ۔فائرنگ کے نتیجے میں ایک راہگیر قتل جبکہ… Continue 23reading ایبٹ آباد میں20روپے کے تنازع پر ایک شخص قتل

میں کوئی خودنوشت نہیں لکھ رہا اور ابھی تک ارادہ بھی نہیں،اشفاق پرویز کیانی

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

میں کوئی خودنوشت نہیں لکھ رہا اور ابھی تک ارادہ بھی نہیں،اشفاق پرویز کیانی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یوم دفاع کی مرکزی تقریب  گزشتہ روزجی ایچ کیو میں ہوئی ۔ تقریب میں پاک فوج کے سابق سربراہان اشفاق پرویز کیانی اور راحیل شریف نے بھی شریک ہوئے ۔اس موقع پر موجودہ و سابق فوجی سربراہان میڈیا اور تقریب کے شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے رہے ، روزنامہ امت کے… Continue 23reading میں کوئی خودنوشت نہیں لکھ رہا اور ابھی تک ارادہ بھی نہیں،اشفاق پرویز کیانی

وزیرخارجہ خواجہ آصف کل ایک روزہ دورہ پر چین جائینگے

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

وزیرخارجہ خواجہ آصف کل ایک روزہ دورہ پر چین جائینگے

اسلام آباد( آن لائن ) وزیرخارجہ خواجہ آصف 8ستمبر، بروز جمعہ کو ایک روزہ دورہ پر چین جائینگے۔ دفتر خارجہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق خواجہ آصف جمعہ کے دن ایک روزہ سرکاری دورہ پر چین روانہ ہونگے جہاں وہ اپنے ہم منصب وانگ یی Wang Yi سے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات… Continue 23reading وزیرخارجہ خواجہ آصف کل ایک روزہ دورہ پر چین جائینگے

چیئر مین نیب اور انکے بیٹے سے متعلق بے بنیاد الزامات ،ایس کے نیازی اور اسد کھرل کے خلاف پیمرا کو درخواست

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

چیئر مین نیب اور انکے بیٹے سے متعلق بے بنیاد الزامات ،ایس کے نیازی اور اسد کھرل کے خلاف پیمرا کو درخواست

اسلام آباد (آن لائن) چیئر مین نیب اور انکے بیٹے سے متعلق بے بنیاد الزامات پر مبنی پروگرام نشر کرنے پرنیب نے اینکر پرسن ایس کے نیازی اور فری لانس صحافی اسد کھرل کے خلاف پیمرا کو درخواست دیدی ہے۔ نیب کی طرف سے دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ نجی ٹی وی… Continue 23reading چیئر مین نیب اور انکے بیٹے سے متعلق بے بنیاد الزامات ،ایس کے نیازی اور اسد کھرل کے خلاف پیمرا کو درخواست