امریکا، افغانستان اور بھارت پاکستان کے خلاف صف آرا ہو چکے وہیں پاکستان روس کے اور قریب ہو گیا ، وزیر دفاع
اسلام آباد(آن لائن) وزیردفاع خرم دستگیر نے دعویٰ کیا ہے کہ حقانی نیٹ ورک افغان مہاجرین کیمپوں میں پناہ لے رہا ہے، جس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ حقانی یا دہشتگردوں کا کوئی اور منظم گروہ یا ٹھکانہ پاکستان میں موجود ہے، جہاں پر امریکا، افغانستان اور بھارت پاکستان کے خلاف صف آرا ہو… Continue 23reading امریکا، افغانستان اور بھارت پاکستان کے خلاف صف آرا ہو چکے وہیں پاکستان روس کے اور قریب ہو گیا ، وزیر دفاع











































