’’تھینک یو ویری مچ‘‘ رضا ربانی کو ہی دوبارہ چیئرمین سینٹ بنانے کی نواز شریف کی پیشکش پر آصف علی زرداری نے دھماکہ خیز سرپرائز دیدیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سابق وزیرا عظم میاں نواز شریف کی طرف سے رضا ربانی کو سینیٹ کا چیئرمین نامزد کرنے کی تجویز رد کر دی ہے واضح رہے کے سینیٹ انتخابات کے بعد چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب کا مرحلہ قریب آ رہا ہے… Continue 23reading ’’تھینک یو ویری مچ‘‘ رضا ربانی کو ہی دوبارہ چیئرمین سینٹ بنانے کی نواز شریف کی پیشکش پر آصف علی زرداری نے دھماکہ خیز سرپرائز دیدیا











































