جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی، تحریک انصاف آئوٹ چیئرمین سینٹ ن لیگ کا۔۔نواز شریف کو بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 8  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کی چیئرمین سینٹ کے انتخاب کے حوالے سے بنائی گئی چار رکنی کمیٹی نے نواز شریف کو مطلوبہ سینیٹرز کی تعداد پورا ہونے کی خوشخبری سنا دی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سینٹ کے انتخاب کیلئے ن لیگ کی بنائی گئی چار رکنی کمیٹی جس میں سپیکر قومی اسمبلی

ایاز صادق، سینیٹر مشاہد حسین سید، سینیٹر مشاہد اللہ خان اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق شامل تھے نے آج نواز شریف کو رپورٹ پیش کر دی ہے۔ رپورٹ میں نواز شریف کو بتایا گیا ہے کہ ن لیگ سینٹ میں اپنا چیئرمین لانے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔ کمیٹی کی رپورٹ میں نواز شریف نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…