وزیر داخلہ احسن اقبال نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی پالیسی مسترد کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے بڑا مطالبہ کردیا،حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج بدھ کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں ہو رہا ہے جس میں شریف خاندان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے سے متعلق قومی احتساب بیورو کی درخواست کا جائزہ لیا جائے گا اور ساتھ ہی ای سی ایل میں نام… Continue 23reading وزیر داخلہ احسن اقبال نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی پالیسی مسترد کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے بڑا مطالبہ کردیا،حیرت انگیزانکشافات











































