نگران وزیراعظم ناصر الملک کو وزیراعظم آفس کی طاقتور بیورو کریسی نے حصار میں لینا شروع کردیا ،’’شریف برادران‘‘ اثر انداز،سیاسی حلقوں میں تشو یش کی لہر دوڑ گئی
اسلام آباد( آن لائن) نگران وزیراعظم جسٹس( ر) ناصر الملک کو وزیراعظم آفس کی طاقتور بیورو کریسی نے اپنے حصار میں لینا شروع کردیا ہے اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے سیکرٹری فواد حسن فواد پہلے ہی دن نگران وزیراعظم سے مرضی کے فیصلے کروانے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس پر سیاسی حلقوں میں تشو یش… Continue 23reading نگران وزیراعظم ناصر الملک کو وزیراعظم آفس کی طاقتور بیورو کریسی نے حصار میں لینا شروع کردیا ،’’شریف برادران‘‘ اثر انداز،سیاسی حلقوں میں تشو یش کی لہر دوڑ گئی











































