ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

صدر مملکت ممنون حسین سے نگران وزیراعظم جسٹس(ر) ناصر الملک کی ملاقات، اہم ترین اعلان کردیاگیا

datetime 1  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین سے نگران وزیراعظم جسٹس(ر) ناصر الملک کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ شفاف انتخابات کیلئے وہ اپنی ذمہ داریاں بااحسن سرانجام دیں گے۔ جمعہ کو صدر ممنون حسین سے نگران وزیراعظم جسٹس(ر) ناصر الملک نے ملاقات کی۔ ملاقات میں نگران حکومت اور انتخابات

سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔صدر مملکت ممنون حسین نے نگران وزیراعظم جسٹس(ر) ناصر الملک کو وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور کہا کہ توقع ہے کہ شفاف انتخابات کیلئے ناصر الملک ذمہ داریاں بااحسن سرانجام دیں گے۔جسٹس(ر) ناصر الملک نے کہا کہ کوشش ہو گی کہ مجھ پر جو اعتماد کیا گیا اس پر پورا اتروں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…