وزیر اعلیٰ پنجاب کون ہوگا؟ڈاکٹر یاسمین راشد نے وضاحت کردی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے حوالے سے فیصلہ چیئرمین عمران خان پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد کرینگے، پارٹی نے مجھے جو بھی ذمہ داری دی قبول ہوگی، بطور ٹیم کام کریں گے ۔ ایک انٹرویو میں پی ٹی آئی رہنماء… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب کون ہوگا؟ڈاکٹر یاسمین راشد نے وضاحت کردی











































