پاکستان کی ایک اور بڑی سیاسی و مذہبی جماعت کے سربراہ کی جان کو خطرہ ۔۔ مولانا سمیع الحق کو قتل کرنے کے بعد کسے نشانہ بنایا جا سکتا ہے؟ تھریٹ الرٹ جاری کر دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا سمیع الحق کے اندوہناک قتل کے بعد مولانا فضل الرحمن کو بھی تھریٹ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔پشاور پولیس کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو… Continue 23reading پاکستان کی ایک اور بڑی سیاسی و مذہبی جماعت کے سربراہ کی جان کو خطرہ ۔۔ مولانا سمیع الحق کو قتل کرنے کے بعد کسے نشانہ بنایا جا سکتا ہے؟ تھریٹ الرٹ جاری کر دیا گیا