ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

مولانا سمیع الحق کی شہادت،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

راولپنڈی(این این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مولانا سمیع الحق کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ انہوں نے ایک بیان میں مولانا کی شہادت پر انکے خاندان کے ساتھ

تعزیت کا اظہار کیا۔ فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر مختصر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف نے مولانا سمیع الحق کو ایک بڑا مذہبی سکالر اور سیاسی رہنما قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…