پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد زخمی
اسلام آباد(آئی این پی)آسیہ مسیح کی بریت کے فیصلے کے خلاف ترامڑی چوک میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پتھراؤ میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات زخمی ہوگئے جبکہ کئی پولیس اہلکار بھی پتھر لگنے سے زخمی ہوئے ۔ جمعرات کو ترامڑی چوک پر مذہبی جماعت کے مظاہرین کی طرف سے سڑک بند کی… Continue 23reading پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد زخمی