پی آئی اے ریزرویشن سسٹم میں سنگین خامیوں کا انکشاف،ٹریول ایجنٹس مسافر کی کنفرم سیٹ کے ٹکٹ دوسرے شخص کو فروخت کرنے لگے،متاثرین سامنے آگئے ،متعددافسران فارغ
کراچی( آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے ریزرویشن سسٹم میں خامیوں کا انکشاف ہوا ہے، جہاں ٹریول ایجنٹس مسافر کی کنفرم سیٹ کے ٹکٹ دوسرے شخص کو فروخت کرنے لگے ہیں اور جعلی مسافر کو اصلی مسافر کی جگہ سفر کرانے کی شکایات سامنے آرہی ہیں اس طریقہ واردات میں… Continue 23reading پی آئی اے ریزرویشن سسٹم میں سنگین خامیوں کا انکشاف،ٹریول ایجنٹس مسافر کی کنفرم سیٹ کے ٹکٹ دوسرے شخص کو فروخت کرنے لگے،متاثرین سامنے آگئے ،متعددافسران فارغ