بھارتی فوج آپے سے باہر، مزید کتنے بیگناہ کشمیریوں کو شہید کردیا؟مقبوضہ وادی سوگ میں ڈوب گئی
سرینگر (این این آئی) ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ہفتہ کو ضلع پلوامہ میں مزید6 کشمیری نوجوان شہید کر دیئے ہیں۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے ترال میں آرم پورہ کے مقام پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے… Continue 23reading بھارتی فوج آپے سے باہر، مزید کتنے بیگناہ کشمیریوں کو شہید کردیا؟مقبوضہ وادی سوگ میں ڈوب گئی











































