بلاول بھٹو تو معصوم ہے وہ تو صرف۔۔۔!!! چیف جسٹس نے چیئرمین پیپلز پارٹی کو کلین چٹ دیدی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) جعلی بینک اکاﺅنٹس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کو جے آئی ٹی نے کیوں ملوث کیا، وہ معصوم ہیں، انہوں نے کیا کیا ہے؟ وہ پاکستان آکر اپنی ماں کی وراثت کو آگے بڑھا رہا ہے۔… Continue 23reading بلاول بھٹو تو معصوم ہے وہ تو صرف۔۔۔!!! چیف جسٹس نے چیئرمین پیپلز پارٹی کو کلین چٹ دیدی







































