ریاستِ مدینہ کے بنیادی اصولوں کی پیروی ،فوری طورنصاب میں یہ چیزیں شامل کی جائیں،وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے اسلامی تاریخ اور اقبالیات کو نصاب میں شامل کیا جائے۔وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیرتعلیم شفقت محمود، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وزیرتعلیم پنجاب مراد راس خان، ماہر تعلیم و اقبالیات رضا ہمدانی اور ڈاکٹر رضا… Continue 23reading ریاستِ مدینہ کے بنیادی اصولوں کی پیروی ،فوری طورنصاب میں یہ چیزیں شامل کی جائیں،وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا





































