ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

پاک بھارت کشیدگی ،سرحد پر پاک فوج کو ہائی الرٹ کردیا گیا

datetime 28  فروری‬‮  2019

پاک بھارت کشیدگی ،سرحد پر پاک فوج کو ہائی الرٹ کردیا گیا

راولپنڈی (آن لائن)پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی کے باعث دونوں ممالک کے درمیان موجود سرحد پر پاک فوج کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی ا آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بھارت کی جانب سے کی جانے والی کسی بھی جارحیت… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی ،سرحد پر پاک فوج کو ہائی الرٹ کردیا گیا

وزیراعظم عمران خان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ٹیلیفونک رابطے کا امکان ،ٹیلی فونک رابطے کا پیغام بھارت کو بھجوا دیا گیا

datetime 28  فروری‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ٹیلیفونک رابطے کا امکان ،ٹیلی فونک رابطے کا پیغام بھارت کو بھجوا دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن ) پاک بھارت وزرائے اعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کا پیغام بھارت کو بھجوا دیا گیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کے حوالے سے میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ٹیلیفونک رابطے کا امکان ہے اور اس سلسلے میں پیغام بھارت بھجوایا گیا ہے۔ رپورٹس… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ٹیلیفونک رابطے کا امکان ،ٹیلی فونک رابطے کا پیغام بھارت کو بھجوا دیا گیا

آج رات وزیراعظم عمران خان اور نریندر مودی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ بھی ہو جائے گا،کیا امن کی اس کوشش سے 70 سال پرانے تنازعے ختم ہو جائیں گے؟ ہم انڈیا کو بار بار امن کا پیغام دے رہے ہیں لیکن نریندر مودی ابھی تک دھمکیوں سے باز نہیں آ رہے، ہم اس کو کیا سمجھیں‘ دھمکی یا شکست، جاوید چودھری کاتجزیہ

وزیراعظم نے خیرسگالی کے جذبے کے طور پر انڈین پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا‘ یہ فیصلہ پاکستان اور وزیراعظم دونوں کے امیج کو بہتر بنائے گا لیکن ہمیں انڈین پائلٹ کو چھوڑنے سے پہلے بھارت سے اپنا وہ ریٹائر کرنل بھی مانگنا چاہیے جو انڈیا نے 6 اپریل 2017ء کو… Continue 23reading آج رات وزیراعظم عمران خان اور نریندر مودی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ بھی ہو جائے گا،کیا امن کی اس کوشش سے 70 سال پرانے تنازعے ختم ہو جائیں گے؟ ہم انڈیا کو بار بار امن کا پیغام دے رہے ہیں لیکن نریندر مودی ابھی تک دھمکیوں سے باز نہیں آ رہے، ہم اس کو کیا سمجھیں‘ دھمکی یا شکست، جاوید چودھری کاتجزیہ

پاک بھارت کشیدہ صورتحال پر سارے محکموں کے افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں

datetime 28  فروری‬‮  2019

پاک بھارت کشیدہ صورتحال پر سارے محکموں کے افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں

پنگریو(این این آئی)بدین میں موجودہ ملکی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے سارے محکموں کے افسران کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں افسران کو چاہئے کہ وہ اپنے اپنے ہیڈکوارٹر میں موجود رہیں اس بات کا اظہار ڈپٹی کمشنر بدین ڈاکٹر حفیظ احمد سیال نے دربار ہال بدین میں ملک میں ایمرجنسی کے سلسلہ میں… Continue 23reading پاک بھارت کشیدہ صورتحال پر سارے محکموں کے افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں

گرفتار بھارتی پائلٹ کو کیوں رہا کر رہے ہیں؟ہماری مذاکرات اور امن کی کوششوں کو بھارت کمزوری نہ سمجھے، وزیراعظم عمران خان کا دبنگ اعلان

datetime 28  فروری‬‮  2019

گرفتار بھارتی پائلٹ کو کیوں رہا کر رہے ہیں؟ہماری مذاکرات اور امن کی کوششوں کو بھارت کمزوری نہ سمجھے، وزیراعظم عمران خان کا دبنگ اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے گرفتار بھارتی ائیر فورس کے پائلٹ کو جذبہ خیرسگالی کے طور پر جمعہ کو رہا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ہماری مذاکرات اور امن کی کوششوں کو بھارت کمزوری نہ سمجھے ،پارلیمنٹ اور اپوزیشن کا شکر گزار ہوں، جب بیرونی خطرات کا سامنا… Continue 23reading گرفتار بھارتی پائلٹ کو کیوں رہا کر رہے ہیں؟ہماری مذاکرات اور امن کی کوششوں کو بھارت کمزوری نہ سمجھے، وزیراعظم عمران خان کا دبنگ اعلان

عمران خان کا گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو کل رہا کرنے کا اعلان

datetime 28  فروری‬‮  2019

عمران خان کا گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو کل رہا کرنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے گرفتار بھارتی پائلٹ کو کل رہا کرنے کا اعلان کردیا، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت سے تمام مسائل کا پرامن حل چاہتا ہے ۔جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ہے ۔مجھے صبح 3بجے کے قریب بھارتی حملے کا علم ہوا۔… Continue 23reading عمران خان کا گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو کل رہا کرنے کا اعلان

بھارتی پائلٹ کی گرفتاری ، جنیوا کنونشن کے تحت جنگی قیدیوںکو کیا حقو ق حاصل ہیں؟کیا ابھے نندن کو رہا کیا جانا چاہئے؟پڑھئے ماہرین کی رائے

datetime 28  فروری‬‮  2019

بھارتی پائلٹ کی گرفتاری ، جنیوا کنونشن کے تحت جنگی قیدیوںکو کیا حقو ق حاصل ہیں؟کیا ابھے نندن کو رہا کیا جانا چاہئے؟پڑھئے ماہرین کی رائے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستا ن نے گزشتہ روز بھارت کے دو جنگی جہاز مار گرائے اور ایک پائلٹ کو زندہ گرفتار کر لیا ، جنیوا کنونشن کے تحت جنگی قیدیوں کو وسیع تحفظ حاصل ہوتا ہے ۔ کنونشن میں ان قیدیوں کو حاصل حقوق کی وضاحت موجود ہے جس میں برتائو اور بالآخر رہائی… Continue 23reading بھارتی پائلٹ کی گرفتاری ، جنیوا کنونشن کے تحت جنگی قیدیوںکو کیا حقو ق حاصل ہیں؟کیا ابھے نندن کو رہا کیا جانا چاہئے؟پڑھئے ماہرین کی رائے

جابہ میں کوئی بڑا مکان یا مدرسہ نہیں جس میں 350لوگ اکٹھے موجود ہوں اور نہ ہی کوئی ایسا مکان ہے جس میں 15لوگ بھی ایک وقت میں رہ سکیں،350لوگوں کو مارنے کا بھارتی دعویٰ جھوٹ کا پلندہ نکلا

datetime 28  فروری‬‮  2019

جابہ میں کوئی بڑا مکان یا مدرسہ نہیں جس میں 350لوگ اکٹھے موجود ہوں اور نہ ہی کوئی ایسا مکان ہے جس میں 15لوگ بھی ایک وقت میں رہ سکیں،350لوگوں کو مارنے کا بھارتی دعویٰ جھوٹ کا پلندہ نکلا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے پاکستان میں مبینہ کارروائی کے دوران 350 لوگوں کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے لیکن جابہ میں کوئی بڑا مکان یا مدرسہ نہیں جس میں 350لوگ اکٹھے موجود ہوں اور نہ ہی کوئی ایسا مکان ہے جس میں 15لوگ بھی ایک وقت میں رہ سکیں،نجی ٹی وی کے مطابق یہ پورا جنگل… Continue 23reading جابہ میں کوئی بڑا مکان یا مدرسہ نہیں جس میں 350لوگ اکٹھے موجود ہوں اور نہ ہی کوئی ایسا مکان ہے جس میں 15لوگ بھی ایک وقت میں رہ سکیں،350لوگوں کو مارنے کا بھارتی دعویٰ جھوٹ کا پلندہ نکلا

بھارتی غرور خاک میں مل گیا، عوام اللہ اور افواج پاکستان پر یقین رکھیں اور بےفکر ہو کرآرام سے سوئیں،ڈاکٹر عبدالقدیرنے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  فروری‬‮  2019

بھارتی غرور خاک میں مل گیا، عوام اللہ اور افواج پاکستان پر یقین رکھیں اور بےفکر ہو کرآرام سے سوئیں،ڈاکٹر عبدالقدیرنے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ایئر فورس نے بھارت کے دوجہاز مار گرانے کے بعد اس کا غرور خاک میں ملادیا ۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام کے حوصلے بلند ہیں ، پاکستان کو نہ کوئی میلی نگاہ… Continue 23reading بھارتی غرور خاک میں مل گیا، عوام اللہ اور افواج پاکستان پر یقین رکھیں اور بےفکر ہو کرآرام سے سوئیں،ڈاکٹر عبدالقدیرنے بڑا اعلان کردیا