بھارتی پائلٹ رہا ،امریکی اخبارات نے پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے
اسلام آباد (این این آئی)امریکی اخبارات نے بھارتی پائلٹ کو رہا کر کے اقدام پر پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے اور اسے سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی قرار دیدیا۔نیویارک ٹائمزکی رپورٹ کے مطابق پاک بھارت کشیدہ صورت حال میں ہرلحاظ سے پاکستان کا پلڑا بھاری رہا،وزیراعظم عمران خان نے سمجھداری کا مظاہرہ کیا،بھارت… Continue 23reading بھارتی پائلٹ رہا ،امریکی اخبارات نے پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے