ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاک بھارت کشیدگی ،فرانسیسی میڈیا جنرل قمر باجوہ کی عسکری صلاحیتوں کا معترف

datetime 2  مارچ‬‮  2019 |

پیرس( این این آئی)فرانسیسی میڈیا نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی عسکری صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لئے اعلیٰ سفارتی کوششوں کو سراہا ہے۔یورپی خصوصی طور فرانسیسی میڈیا نے تبصروں میں کہا ہے کہ فرانس ،

یورپی یونین، امریکہ، سعودی عرب، چین، آسٹریلیا، برطانیہ اور اردن کی عسکری قیادت نے اپنی اپنی حکومتوں کو خطے کی صورتحال سے آگاہ کیا جنہوں پاکستان اور بھارتی حکومت پر زور دیا کہ وہ جنگ کی بجائے بات چیت کے ذریعے معاملہ کو حل کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…