رواں سال سپر فلڈ آنے کا خدشہ ،پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کتنے اضلاع شدید متاثر ہوسکتے ہیں؟پیشگی خبردار کردیا گیا
اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل میں چیئرمین فیڈرل فلڈ کمیشن نے انکشاف کیاہے کہ اس سال ملک میں سپر فلڈ آسکتاہے، مون سون کی وجہ سے پنجاب اور صوبہ خیبر پختونخوا کے 25اضلاع متاثر ہو سکتے ہیں جن میں پنجاب کے 14اور صوبہ خیبر پختونخوا کے 11ضلاع شامل… Continue 23reading رواں سال سپر فلڈ آنے کا خدشہ ،پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کتنے اضلاع شدید متاثر ہوسکتے ہیں؟پیشگی خبردار کردیا گیا







































