( ن )لیگ کے 4 اہم رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں شامل
لاہور( آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے 4 اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل )میں ڈال دیئے گئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق (ن)لیگ کے 4 اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل)میں ڈال دیئے گئے ، ان رہنماؤں میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز ان کے بھائی سلمان… Continue 23reading ( ن )لیگ کے 4 اہم رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں شامل