بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان نے 1989ء میں بھارتی کرکٹر کے ساتھ کیا ہوا واقعہ آج پھر دہرا دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹ کی دنیا کا یہ ایک تاریخی واقعہ ہے۔کبھی ٹیسٹ میچوں میں یہ ہوا نہیں تھا کہ کوئی کھلاڑی آؤٹ ہو جائے اور مخالف ٹیم کو کھاڑی کہے کہ یار اگر تمہیں آؤٹ پسند نہیں آیا تو واپس آ جاؤ اور دوبارہ بیٹنگ کرو اور دوبارہ سے بارے لے لو۔

ندیم ملک کا کہنا تھا کہ 1989ءمیں پاکستان اور بھارت کے مابین لاہور میں ٹیسٹ میچ ہو رہا تھا اور عمران خان ہی تب پاکستانی ٹیم کے کپتان تھے۔جب وقار یونس نے بھارتی کھلاڑیسری کانت کو آؤٹ کیا تو اسے آؤٹ پسند نہیں آیا اور وہ اپنا بلا دکھانے لگ گیا کہ میرے بلے لکو گیند لگ گئی ہے تو عمران خان نے اس کو دوسری باری لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اگلی ہی گیند پر بھارتی کھلاڑی آؤٹ ہو گیا تھا۔اور بلکل ایسا ہی واقعہ اب پیش آیا ہے کہ بھارت نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے پاکستان میں سرجیل اسٹرائیکس کی لیکن پاکستان نے اس سے اگلے روز ہی ان کے دو طیارے مار گرائے اور پھر ان کے گرفتار پائلٹ کو بھی رہا کر دیا۔یاد رہے کہ بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو27فروری کو سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیاگیا تھا جس کے بعد گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے امن کے فروغ کے لیے بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا اعلان کیا تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے پاک فوج کی زیر حراست بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا اعلان کیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارت کا ایک پائلٹ پاکستان کی حراست میں ہے اور میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہم بھارتی پائلٹ کو کل رہا کردیں گے، بھارت کو کہتا ہوں کہ حملے سے باز رہے، ورنہ ہمیں مجبوراً حملے کا جواب دینا پڑے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…