حمزہ شہباز نیب میں پیش ،پونے2 گھنٹے تک پوچھ گچھ، کیا سوالات کئے گئے؟تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور ( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور میں پیش ہو گئے ، حمزہ شہباز سے اثاثہ جات سے متعلق پونے دو گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی ، انہیں 16اپریل کو دوبارہ طلب کر لیا گیا… Continue 23reading حمزہ شہباز نیب میں پیش ،پونے2 گھنٹے تک پوچھ گچھ، کیا سوالات کئے گئے؟تفصیلات سامنے آگئیں