میرے پاس کونسی مزیدآڈیوز موجو ہیں ؟ مریم نواز کے نجی ٹی وی میں تہلکہ خیز انکشافات
لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت نے ویڈیو ز کی فرانزک کروا لی ہے۔ جس سے اسکے اصل ہونے کا پتہ چل گیا ہے۔ ہمارے پاس دو تین مزید آڈیوز بھی موجود ہیں ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا… Continue 23reading میرے پاس کونسی مزیدآڈیوز موجو ہیں ؟ مریم نواز کے نجی ٹی وی میں تہلکہ خیز انکشافات





































