ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سپریم کورٹ کا توہین قرآن اور قادیانیت کی ترویج کی دفعات نکالنے کا حکم

datetime 20  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے توہین قرآن اور قادیانیت کی ترویج کے مقدمہ میں سے توہین قرآن اور قادیانیت کی ترویج کی دفعات حذف کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے جاری فیصلے میں تحریر کیا گیا ہے کہ مذہبی آزادی اسلام کی بنیادی خصوصیات میں سے ہے ،کیس سے منسلک افراد نے قرآن پاک سے رہنمائی نہیں لی،آئین کے آرٹیکل 20کے مطابق ہر شہری کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے،

آئین ہر مذہب اور فرقے کو اپنے مذہبی ادارے کھولنے کی اجازت دیتا ہے،متعلقہ حکام اگر قرآن پاک سے رہنمائی لیتے تو شاید مقدمہ ہی درج نہ ہوتا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ ملزم مبارک ثانی کو 7جنوری 2023کو گرفتار کیا گیا تھا، ملزم کے خلاف مقدمہ چنیوٹ کے تھانہ چناب نگر میں 6دسمبر 2022کو درج کیا گیا تھا۔عدالت نے ملزم مبارک احمد ثانی کو 5ہزار روپے کے ذاتی ضمانتی مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کردی۔



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…