اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) نوازشریف کا طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف کا طیارہ دبئی سے ایران میں داخل ہوا جس کے بعد بندرعباس کے راستے ہوتا ہوا پنجگور کے علاقے میں پاکستان میں داخل ہو گیا۔تازہ اطلاعات کے مطابق نوازشریف کے طیارے کی اسلام آباد میں 2 بجے لینڈنگ متوقع ہے۔