جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

روس اور پاکستان کے درمیان طویل المدتی تیل خریداری کامعاہدہ طے پاگیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)روس اور پاکستان کے درمیان طویل المدتی تیل خریداری کامعاہدہ طے پاگیا، کمرشل بنیادوں پر ہونے والے معاہدے کے تحت لوکل ریفائنریاں روس سے براہ راست تیل خرید سکیں گی۔تفصیلات کے مطابق روس اور پاکستان کے درمیان طویل المدتی تیل خریداری معاہدہ طے پاگیا

کمرشل بنیادوں پر ہونے والے معاہدے کے تحت لوکل ریفائنریاں روس سے براہ راست تیل خرید سکیں گی، ذرائع کے مطابق ریگولر سپلائی کے بعد حکومتی سطح پر معاہدہ متوقع ہے،روس سے کمرشل معاہدے کا پہلا کار گو دسمبر میں ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل پر لے کر پہنچے گاذرائع کے مطابق معاہدے کے تحت لوکل ریفائنری روسی تیل کی قیمت 60ڈالر فی بیرل کے حساب سے ادا کرے گی روسی خام تیل کرایہ اور پریمیم نکال کر بھی عام مارکیٹ سے دس ڈالر فی بیرل سستا ہے ،پہلے ٹیسٹ کارگو میں پاکستان کو4کروڑ ڈالر کی بچت ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…