بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودیہ نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کیلئے پاکستان کو کتنے سو ملین ڈالر کا قرضہ دیدیا؟ جانئے

datetime 7  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( این این آئی)سعودی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کے لیے پاکستان کو 240 ملین ڈالر قرضہ دے دیا۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق مہمند ڈیم منصوبہ خوراک اور پانی کی حفاظت کو بہتر بنانے کے لیے ہے، منصوبہ خیبرپختونخوا ہ میں

سماجی و اقتصادی ترقی کے فروغ کے لیے بھی ہے۔اس حوالے سے اقتصادی امور ڈویژن کا کہنا ہے کہ مہمند ڈیم منصوبہ صاف توانائی اور پانی کی رسائی بڑھانے میں ایس ڈی جیز کی حمایت کرتا ہے، قابل تجدید توانائی سے چلنے والا مہمند ڈیم منصوبہ800 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا۔اقتصادی امور کے سیکرٹری نے ڈاکٹر کاظم نیاز نے مسلسل ترقیاتی تعاون پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مہمند ڈیم پراجیکٹ میں سعودی عرب کی شراکت اہم ہے۔وزارت اقتصادی امورکے مطابق پاکستان اورسعودی ترقیاتی فنڈ کے درمیان معاہدے پردستخط کردیئے گئے،سیکرٹری اقتصادی امورڈاکٹرکاظم نیازاورسعودی سفیرنواف بن سعید المالکی نے دستخط کیے۔
ں سعودی عرب کی شراکت اہم ہے۔



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…