جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

ملک کا کاشتکار خوشحال ہے تو ملک خوشحال ہے،آصف زرداری

datetime 12  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن ) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ گندم میں پاکستان کو خود کفیل بنانا میری پہلی ترجیح ہے ۔ مسلم لیگ ق کے وفاقی وزرا طارق بشیر چیمہ اور چوہدری سالک حسین نے آصف زرداری سے ملاقات کی ،تینوں رہنمائوں کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا،آصف زرداری نے کہا کہ گندم میں پاکستان کو خود کفیل بنانا میری ، پیپلز پارٹی کی اور قومی حکومت کی پہلی ترجیح ہے، اگر میرے ملک کا کاشتکارخوشحال ہے تو ملک خوشحال ہے۔اس موقع پر طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ بجٹ میں کاشتکاروں کے لیے خصوصی طور پر ریلیف دیا گیا ہے جبکہ چوہدری سالک حسین کا کہنا تھا کہ کاشتکاروں اور بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا ہی قومی حکومت کی پہلی ترجیح ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…