جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

عمران نیازی ڈی چوک آنے والا 20 لاکھ لوگوں کا انقلاب کہاں ہے، رانا ثناء اللہ کا چبھتا ہوا سوال

datetime 26  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی تین بج چکے ہیں، کہاں ہے 20لاکھ لوگوں کا انقلاب جو ڈی چوک آنا تھا،عمران خان پانچ، چھ ہزار کارکنوں کے ساتھ صوابی انٹرچینج پر لوگوں کا انتظار کر رہے ہیں ، لاہور میں بتی چوک پر دو، تین سو لوگ موجود تھے، کہاں ہے ان کا 20 لاکھ کا انقلاب جس نے ڈی چوک پہنچنا تھا؟۔ بدھ کو اپنے ٹوئٹ میں وزیر داخلہ نے کہا کہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق فواد چوہدری اس وقت ڈیڑھ سے دو سو افراد کے عوامی سیلاب کے ساتھ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہیں ، 2 سے 3 سو افراد پرمشتمل عوامی انقلاب بتی چوک لاہور کے مقام پر پولیس کے ساتھ آنکھ مچولی میں مصروف ہے، عمران نیازی پانچ سے چھ ہزار کے تاریخ کے سب سے بڑے جلوس کیساتھ صوابی انٹرچینج پر 20 لاکھ لوگوں کا انتظار کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام پوچھتی ہے عمران نیازی تین بج چکے ہیں، کہاں ہے 20لاکھ لوگوں کا انقلاب جو ڈی چوک آنا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…