نواز شریف کے بیرون جانے کی اصل وجہ کیا تھی؟ وفاقی کابینہ کے حالیہ اجلاس میں وجہ بتادی گئی

18  جنوری‬‮  2022

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے بیرون جانے کی اصل وجہ کیا تھی؟نواز شریف علاج نہیں احتساب سے بچنے کیلئے بیرون ملک گئے ٗ وفاقی کابینہ کے حالیہ اجلاس میں وجہ بتادی گئی ٗ نواز شریف نے

لندن میں علاج کروایا اور نہ ہی عدالتی احکامات کے باوجود میڈیکل رپورٹس شیئر کیں۔ روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے گیارہ جنوری کو ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی معلوم ہوئی ہے۔ذ رائع کے مطا بق اجلاس میں ایک کابینہ رکن نے سوال کیا کہ شہباز شریف نے اپنے بھائی نواز شریف کی واپسی کی ضمانت دی تھی۔لاہور ہائی کورٹ میں بیان حلفی جمع کرایا تھا-شہباز شریف کیخلاف بیان حلفی کی خلاف ورزی پر حکومت کے پاس قانونی کارروائی کے کیا اختیارات موجود ہیں؟اس حوالے سے وفاقی کابینہ کو وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے تفصیلی بریفنگ دی اور کہاکہ نواز شریف احتساب سے بچنے کیلئے بیرون ملک گئے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…