بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کوخود انحصاری اورخوداعتمادی کا انمول درس دیا، شیخ رشیداحمد

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کوخود انحصاری اورخوداعتمادی کا انمول درس دیا۔ڈاکٹرعلامہ محمداقبال کے144 واں یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال نے برصغیر کے

مسلمانوں کوخود انحصاری اورخوداعتمادی کا انمول درس دیا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاکہ اقبال کے فلسفہ خودی نے مسلمانوں میں جذبہ حمیّت اور آزادی پیدا کیا۔انہوںنے کہاکہ علامہ اقبال کی تعلیمات ہی تصور پاکستان کی بنیاد بنیں،علامہ اقبال کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…