حکومت پب جی پرپابندی لگاسکتی ہے توتوہین آمیزموادپرکیوں نہیں؟ کیا ریاست مدینہ ایسی ہوتی ہے؟ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ حکومت کی ہٹ دھرمی پر شدید برہم

21  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیاپرتوہین آمیزموادکیخلاف کیس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ریاست مدینہ کانعرہ لگانابہت آسان ہے،یہ ریاست مدینہ کیاایسی ہے؟اداروں نے کام نہ کیاتوچیف ایگزیکٹوکوطلب کروں گا،یہاں آئین کی پروٹیکشن لے لیں گے،قبرمیں نہیں ملے گی،نمودونمائش سے یہ کام نہیں چلے گا۔چیف جسٹس لاہو

رہائیکورٹ نے اپنے ریمارکس میں مزید کہاکہ گوگل پرگزشتہ 20 روزسے یہ معاملہ چل رہاہے،حکومت سوئی ہوئی ہے،نہیں چاہتاسوشل میڈیاکوبلاک کردوں،حکومت پب جی پرپابندی لگاسکتی ہے توتوہین آمیزموادپرایکشن کیوں نہیں۔عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے اورسیکرٹری داخلہ کو 28 دسمبرکوطلب کرلیا،عدالت نے چیئرمین پی ٹی اے اوردیگرکوبھی طلب کرلیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…