بجلی پر سبسڈی ختم ، قیمتوں میں اضافہ آئی ایم ایف کی شرائط پر حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

19  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کے مدنظر بجلی پر سبسڈی ختم کرنے اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا پلان تیار کر لیا جبکہ بجلی پر سبسڈی صرف احساس پروگرام کے تحت آنیوالے غریب ترین افراد کو فراہم کی جائیگی ، روزنامہ جنگ میں تنویر ہاشمی کی شائع خبر کے مطابقبجلی پر جنرل سبسڈی کے خاتمے کی باضابطہ منظوری

ای سی سی کے آئندہ اجلاس میں دی جائے گی اور صرف احساس پروگرام میں شامل کم آمدن والے افراد کو ٹارگٹ سبسڈی دینے کی منظوری دی جائیگی ،بجلی کے بلوں کے سلیب میں کمی کی جائے گی اور سبسڈی کی بجلی کے بلوں میں واضح نشاندہی کی جائیگی ، اس حوالے سے ابتدائی پائلٹ پروجیکٹ آئیسکو کے ذریعے اسلام آباد میں شروع کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…