منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ن لیگی تمام اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے مریم نواز کو جمع کروا دیے ،نائب صدر ن لیگ کن رہنمائوں پر شدیدبرہم ہو گئیں 

datetime 18  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے لاہور سے تعلق رکھنے والے تمام ارکان اسمبلی نے لیگی نائب صدرمریم نواز کو استعفے جمع کرادیئے ہیں۔جلسے میں کم افراد لانے پر مریم نواز نے ارکان اسمبلی کو قصور وار قرار دیا تھا، مریم نواز سے لاہور کے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی جس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔قومی موقر نامے جنگ کے مطابق لاہور جلسے پر ارکان اسمبلی نے وضاحت دیتے

ہوئے کہا کہ جلسہ 3 بجے شروع ہونا چاہیے تھا جو 5 بجے شروع ہوا۔ جلسے میں شریک عوام تاخیر کے باعث تھک گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز لانگ مارچ کے لیے تمام ارکان اسمبلی سے تجویز مانگ لی، اس سلسلےمیں مریم نواز چند روز بعد دوبارہ ملاقات کریں گی۔ لاہور جلسے میں بندے کم لانے پر مریم نواز نے اپنی پارٹی کے لاہور سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی کو قصوروار قراردیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…