ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے اہم اور متحرک رہنما کرونا وائرس کا شکار

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر حلیم عادل شیخ نے خود کو قرنطینہ کر لیا،نجی ٹی وی کے مطابق سندھ اسمبلی میں

تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کورونا کا شکار ہو گئے ہیں،انہوں نے علامات محسوس ہونے پر کورونا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ مثبت آ گئی ہے۔حلیم عادل شیخ نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو اپنی رہائش گاہ پرقرنطینہ کر لیا ہے اور اپنے چاہنے والے سے دعا ؤں کی اپیل کی ہے۔یاد رہے کہ سندھ میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 13مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے جاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 2829ہوگئی ہے۔دوسری جانب تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق فیصلہ آج اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا جائیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…