کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری کامعاملہ نوازشریف نے سپریم کورٹ سے از خود نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا

22  اکتوبر‬‮  2020

لندن ( آن لائن )مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف نے اپنے داماد کو مشکوک حالات میں گرفتار کیے جانے کے چند دن بعد عدلیہ سے معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل کردی ۔سٹین ہوپ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک بہت کچھ ہو رہا ہے،کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر معزز عدلیہ کو نوٹس لینا چاہیے اور وہ اس طرح کے اقدامات کے خلاف

ازخود نوٹس لینے کی اہلیت رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ اقدامات خالص غصے اور انتقام کا نتیجہ ہیںکیونکہ میں ان ریاست کے اوپر ریاست کی پالیسیوں کے بارے میں سچ بول رہا ہوں۔ جہاں ان پالیسیوں سے پاکستان کو نقصان پہنچا ہے۔انہوں نے سندھ پولیس کی جانب سے کے گئے احتجاج کی تعریف کی جس میں اسٹیبلشمنٹ نے اس معاملے میں کارروائی کی تھی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…