جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

ملک میں گورننس بہتر بنانے کیلئے وزیراعظم کا اہم فیصلہ، عمران خان کیا سرپرائز دینے والے ہیں؟

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ملک میں گورننس بہتر بنانے کیلئے تمام وزارتوں، ڈویژنز کی کارکردگی کی براہ راست سرپرائزمانیٹرنگ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزراء و افسران کی میرٹ، کارکردگی کی

بنیاد پر جزا وسزا کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، تمام 40 وزارتوں، ڈویژنز کو رواں مالی سال ہی اہداف دئیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق متعین اہداف کی وقتاً فوقتاً وزیراعظم خود سرپرائز مانیٹرنگ بھی کریں گے، بہترین کارکردگی پر افسران و ملازمین کو مراعات ملیں گی، کارکردگی کے لحاظ سے ملازمین 5 کیٹیگریز میں تقسیم ہوں گے، بہترین کارکردگی والی وزارتوں کے حکام 20 فیصد ’آؤٹ اسٹینڈنگ‘ کیٹیگری میں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق کارکردگی کے لحاظ سے30 فیصد ’ویری گْڈ‘ کیٹیگری کا حصہ بنیں گے، وزارت کے 30 فیصد ملازمین ’گڈ‘ کیٹیگری میں شامل ہوں گے، 10 فیصد کو ’ایوریج‘ اور 10 فیصد کو ’بیلو ایوریج‘ کیٹیگری ملے گی۔ذرائع کے مطابق آؤٹ اسٹینڈنگ کیٹیگری والوں کے لیے دگنا انکریمنٹ، سرکاری گھروں کی الاٹمنٹ میں ترجیح ملے گی، بیلو ایوریج کیٹیگری والوں کیلئے انکریمنٹ نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…