جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

پہلا جلسہ پی ڈی ایم کیلئے دردسر بن گیا پیپلز پارٹی نے تحفظات ظاہر کردئیے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) اپوزیشن اتحاد ڈیموکرٹیک موومنٹ کے 18اکتوبر کو ہو نے والے پہلے جلسے کی تاریخ پر پیپلزپارٹی نے تحفظات کا اظہار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے 18اکتوبر کو کو ئٹہ میں ہو نیو الے پی ڈی ایم کے پہلے جلسے پر تحفظات کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی ہر سال

18اکتوبر کو یوم شہدائے کارساز کراچی میں مناتی ہے جس دن 177لوگ شہید ہو ئے تھے اس دن ہم کراچی میں ایک عظیم الشان جلسہ منعقد کر تے ہیں اس لئے اس سال بھی ہم نے سانحہ کارساز پر کراچی میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ واضح رہے کہ جے یو آئی نے اپنے طور پر جلسے کی تاریخ تبدیل کی تھی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…