ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

نواز شریف نظریاتی ہیں نہ انقلابی بلکہ وہ محض بھگوڑے ہیں ن لیگ کے ممبر اسمبلی اپنے ہی قائد کیخلاف پھٹ پڑے، باپ ، بیٹی کو کھری کھری سنا دیں

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رکن پنجاب اسمبلی چودھری اشرف انصاری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کو قومی اداروں کی تضحیک اور قومی سلامتی کے راز افشا نہیں کرنے دیں گے۔

گوجرانوالہ میں کیپٹن صفدر کیساتھ فاطمہ جناح کی توہین کرنیوالوں کی اولاد کھڑی تھی۔ گوجرانوالہ میں اپنی رہائشگاہ پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جیسے بھی حالات رہیں گے، میاں تیرے ساتھ رہیں گے کا نعرہ دین اسلام اور ملک سے وفاداری کے معیار پر پورا نہیں اترتا۔اشرف انصاری کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام نریندر مودی اور جندال کا کھیل کھیلنے والوں کا ساتھ نہ دیں۔ نواز شریف نظریاتی ہیں نہ انقلابی بلکہ وہ محض بھگوڑے ہیں انھوں نے کہاگوجرانوالہ میں کیپٹن(ر)صفدر کی پریس کانفرنس میں ان کے ساتھ وہ لوگ کھڑے تھے جن کے بڑوں نے فاطمہ جناح کی توہین کی اور آج یہ مسلم لیگ(ن)کے مامے بنے پھرتے ہیں۔ مریم نواز کو گوجرانوالہ میں قومی سلامتی کے اداروں کی توہین نہیں کرنے دیں گے۔

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…