جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

آرمینیا کے خلاف پاکستانی فوج کا آذربائیجانی فوج کے ہمراہ لڑائی سے متعلق خبروں پر ترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت جاری کر دی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ ناگورونو کاراباخ میں آرمینیا کے خلاف پاکستانی فوج کا آذربائیجانی فوج کے ہمراہ لڑائی سے متعلق خبریں بے بنیاد اور محض افواہیں ہیں۔ اپنے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ ایسی اطلاعات غیر ذمہ دارانہ ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ناگورونو کاراباغ کی صورتحال پر پاکستان کو گہری تشویش ہے۔

ترجمان نے کہاکہ آذربائجانی شہری آبادی پر آرمینیا کی طرف سے بھاری شیلنگ نہایت افسوسناک ہے۔ ترجمان نے کہاکہ اس سے پورے خطے کے امن و امان کو نقصان پہنچ سکتا ہے،مزید کشیدگی سے بچنے کے لئے آرمینیا فوری طور پر فوجی کارروائی بند کرے۔ ترجمان نے کہ اکہ ناگورونو کاراباغ پر آذربائیجان کے مؤقف کی حمایت کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…