جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

ہر ہفتے ایک سیاسی لیڈر کو بے نقاب کرنے کا اعلان مولانا فضل الرحمان سے متعلق شیخ رشید کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 25  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ہر ہفتے ایک سیاسی لیڈر کو بے نقاب کروں گا، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور بلاول نے بھی چیف آف آرمی اسٹاف سے تنہائی میں ملاقاتیں کیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شیخ رشید احمد نے کہا کہ بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان آرمی چیف سے تنہائی میں ملتےرہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

چیف آف آرمی چیف سے ون ٹو ون ملاقاتیں کرچکے ہیں۔شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ کیا پاک فوج کے سربراہ سے ملنا اعزاز کی بات نہیں ہے، میں ہر ہفتے ایک سیاسی لیڈر کو بے نقاب کروں گا اور اُس کے بارے میں سب کو بتاؤں گا۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے الزام عائد کیا کہ مولانافضل الرحمان ملک میں فرقہ ورانہ فسادات کرانا چاہتےہیں، اپوزیشن کا واحد ایجنڈا پاکستان کو نقصان پہنچانا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…