ہماری لوٹی ہوئی رقم فوری طور پر واپس کی جائے، وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ سے بڑا مطالبہ

24  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہماری لوٹی ہوئی رقم فوری طور پر واپس کی جائے، یہ مطالبہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اقوام متحدہ سے کیا ہے کہ ترقی پذیر ممالک سے لوٹی رقم فوری طور پر واپس کی جائے۔وزیراعظم نے اقوام متحدہ

کے پینل سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہماری حکومت کو کرپشن کے خاتمے اور فنانشل کرائمز ختم کرنے کا مینڈیٹ ملا۔ عالمی برادری کو اینٹی منی لانڈرنگ کیخلاف اقدامات کرنے چاہئیں۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ وائٹ کالر کرائم کے ذریعے ہر سال ایک کھرب ڈالر کی منتقلی ہوتی ہے۔ ترقی پذیر ممالک سے ہر سال اربوں ڈالر غیر قانونی طور پر نکل جاتے ہیں۔ موثر اقدامات کے بغیر امیر اور غریب کے درمیان فرق بڑھتا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ ترقی پذیر ممالک کورونا کی وجہ سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غیر منصفانہ سرمایہ کاری معاہدوں کو منصفانہ بنانا ہوگا۔اقوام متحدہ کو غیر قانونی رقوم کی منتقلی روکنے کے لئے بھی لائحہ عمل طے کرنا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…