پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ڈیٹا لیکس کا معاملہ ایس ای سی پی کے کن ڈیپارٹمنٹ کے کتنے افسران مبینہ طور پر ملوث نکلے؟پیشرفت سے وزیر اعظم کو آگاہ کردیا گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیٹا لیکس میں مبینہ طور پر ملوث 8 افسران کو شوکاز نوٹس جاری ،روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق ایس ای سی پی نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ پر 8 افسران کو شوکاز نوٹس جاری کیے ہیں ان میں ایڈیشنل ڈائر یکٹر (مارکیٹنگ ) بھی شامل ہیں جبکہ دیگر افسران کا تعلق آئی ٹی ونگ اور مارکیٹنگ ڈیپارٹمنٹ سے ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی سربراہ سعدیہ خان نے ہفتہ کے روز ڈیٹا لیکس کی رپورٹ ایس ای سی پی کو پیش کر دی تھی،مذکورہ  افسران سات روز کے اندر اپنا جواب جمع کرائیں گے۔ذرائع کے مطابق ڈیٹا لیک کا معاملہ وفاقی کابینہ میں بھی زیر بحث آیا اور چیئرمین ایس ای سی پی نے وزیراعظم سے بھی ملاقات میں معاملے سے متعلق اپ ڈیٹ کیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…